the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
فلپائن کے سابق بدعنوان اورآمر صدر فرڈی نانڈ مارکوس کو انتقال کے 27 سال بعد آج منیلا میں خاموشی لیکن پورے احترام کے ساتھ 21 توپوں کی سلامی دینے کے بعد دفن کر دیا



گیا۔مارکوس نے 1965 سے 1986 تک فلپائن پر حکومت کی تھی۔سال 1986 میں عوام کی بغاوت کے بعد انہیں ہٹا دیا گیا تھا اور وہ ہوائی جزائر بھاگ گئے تھے جہاں 1989 میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.